0
Wednesday 19 Nov 2014 12:49

جس ملک میں ڈاکو پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوں وہاں کیسانظام ہوگا؟ مخدوم جاوید ہاشمی

جس ملک میں ڈاکو پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوں وہاں کیسانظام ہوگا؟ مخدوم جاوید ہاشمی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ میں نے 6مرتبہ ایران کا دورہ کیا، مجھے وہاں کے لیڈرز بہت پسند ہیں، ایران کے ایک صدر سے ملاقات ہوئی جس کی باتیں میرے دل میں اُترتی گئیں تھیں، ان خیالات کااظہار اُنہوں نے ''اُنہوں نے اسلام ٹائمز'' کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کیا۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ جس ملک میں ڈاکو پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوں وہاں کیسا نظام ہوگا؟ میرے گھر صرف ایک تصویر ہے اور وہ میری یا کسی انسان کی نہیں بلکہ اُس ہستی کی ہے جوخدا کو پیارا اور اُسے خدا پیارا ہے۔ اس کے علاوہ اور بہت سی خصوصی گفتگو صرف ''اسلام ٹائمز'' کے قارئین کے لیے۔ انٹرویو آج رات پبلش ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 420338
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش