QR CodeQR Code

جس ملک میں ڈاکو پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوں وہاں کیسانظام ہوگا؟ مخدوم جاوید ہاشمی

19 Nov 2014 12:49

اسلام ٹائمز: پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی صدر کا ''اسلام ٹائمز'' کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ میرے گھر صرف ایک تصویر ہے اور وہ میری یا کسی انسان کی نہیں بلکہ اُس ہستی کی ہے جوخدا کو پیارا اور اُسے خدا پیارا ہے، انٹرویو آج رات پبلش ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ میں نے 6مرتبہ ایران کا دورہ کیا، مجھے وہاں کے لیڈرز بہت پسند ہیں، ایران کے ایک صدر سے ملاقات ہوئی جس کی باتیں میرے دل میں اُترتی گئیں تھیں، ان خیالات کااظہار اُنہوں نے ''اُنہوں نے اسلام ٹائمز'' کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کیا۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ جس ملک میں ڈاکو پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوں وہاں کیسا نظام ہوگا؟ میرے گھر صرف ایک تصویر ہے اور وہ میری یا کسی انسان کی نہیں بلکہ اُس ہستی کی ہے جوخدا کو پیارا اور اُسے خدا پیارا ہے۔ اس کے علاوہ اور بہت سی خصوصی گفتگو صرف ''اسلام ٹائمز'' کے قارئین کے لیے۔ انٹرویو آج رات پبلش ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 420338

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/420338/جس-ملک-میں-ڈاکو-پولیس-کے-خلاف-احتجاج-کرتے-ہوں-وہاں-کیسانظام-ہوگا-مخدوم-جاوید-ہاشمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org