QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

21 Nov 2014 19:01

اسلام ٹائمز: محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ایک بج کر اٹھاون منٹ پر آئے اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت چھ اشاریہ ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی ایک سو اڑسٹھ کلو میٹر تھی۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزنے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کے سرحدی علاقے تھے، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ایک بج کر اٹھاون منٹ پر آئے اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت چھ اشاریہ ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی ایک سو اڑسٹھ کلو میٹر تھی، جب کہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کی سرحد تھی، زلزلے کے جھٹکے پشاور، نوشہرہ، سوات، باجوڑ، کوہاٹ، بٹ خیلہ اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔


خبر کا کوڈ: 420678

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/420678/خیبر-پختونخوا-کے-مختلف-علاقوں-میں-زلزلے-شدید-جھٹکے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org