0
Saturday 22 Nov 2014 12:48

بلوچستان، پولیو کے مزید دو کیس سامنے آ گئے، مجموعی تعداد 14 ہوگئی

بلوچستان، پولیو کے مزید دو کیس سامنے آ گئے، مجموعی تعداد 14 ہوگئی
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں پولیو کے مزید دو کیس سامنے آگئے۔ پولیو کیس کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پولیو کے دو مزید کیس سامنے آگئے، جن میں‌ ایک کا تعلق کوئٹہ سے ہے جبکہ دوسرے کا ضلع خضدار سے ہے۔ کوئٹہ سے گیارہ ماہ کی آمنہ بی بی جبکہ ضلع خضدار سے پانچ سالہ شاہ زمان پولیو کا شکار ہوئے ہیں۔ رواں سال بلوچستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 420787
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش