QR CodeQR Code

منور حسن کا بیان قابل وضاحت ہے

اگر قتال فی سبيل الله موجود نظام کیخلاف کرنا ہے تو سراج الحق سے آغاز کریں، طاہر اشرفی

22 Nov 2014 22:30

اسلام ٹائمز: اپنے ایک بیان میں پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ منور حسن کا بیان قابل وضاحت ہے، اگر قتال فی سبيل الله موجود نظام کے خلاف کرنا ہے تو سراج الحق سے آغاز کریں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر کے اجتماع عام میں خطاب پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ منور حسن کو اگر قتال فی سبيل الله موجود نظام کیخلاف کرنا ہے تو سراج الحق سے آغاز کریں، وہ بھی تو اسمبلی کے ممبر ہیں۔ ایک بیان میں پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ منور حسن کا بیان قابل وضاحت ہے، اگر قتال فی سبيل الله موجود نظام کے خلاف کرنا ہے تو سراج الحق سے آغاز کریں۔


خبر کا کوڈ: 420914

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/420914/اگر-قتال-فی-سبيل-الله-موجود-نظام-کیخلاف-کرنا-ہے-سراج-الحق-سے-ا-غاز-کریں-طاہر-اشرفی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org