0
Tuesday 2 Dec 2014 08:55

پاک ایران گیس منصوبہ ختم نہیں ہوا سرد خانے میں چلا گیا ہے، عمرزادی ٹوانہ

پاک ایران گیس منصوبہ ختم نہیں ہوا سرد خانے میں چلا گیا ہے، عمرزادی ٹوانہ
اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی کو وقفہ سوالات کے دوران آگاہ کیا گیا کہ پاک ایران گیس منصوبہ ختم نہیں ہوا سرد خانے میں چلا گیا ہے، عالمی پابندیوں کی وجہ سے دشواری ہے، منصوبہ مکمل کرنے کے لئے درمیانی راہ نکالی جارہی ہے، پاکستان نے تاجکستان کے ساتھ گیس منصوبے کے معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے، پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم عمر زادی ٹوانہ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ گیس لوڈ شیڈنگ گزشتہ ادوار سے کم کی جارہی ہے، یہ لوڈ شیڈنگ نہیں بلکہ لوڈ مینجمنٹ ہے، قطر سے ایل این جی کی درآمد کو منصوبہ 31 مارچ 2015 ء تک مکمل ہو جائے گا۔ پاکستان ٹاپی گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر تیزی سے عمل پیرا ہے، تاجکستان سے معاملات طے ہو چکے ہیں۔ ایران کے وزیر پٹرولیم سے ٹیرف پر دوبارہ بات کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 422641
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش