QR CodeQR Code

خیبر ایجنسی، فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا، جوابی کارروائی میں 7 ہلاک

2 Dec 2014 13:12

اسلام ٹائمز: عسکری حکام کے مطابق پچاس سے ساٹھ دہشت گردوں نے آج صبح وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا اور حملہ پسپا کردیا۔


اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز نے ایک چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا، جوابی کارروائی میں سات دہشت گرد مارے گئے۔ عسکری حکام کے مطابق پچاس سے ساٹھ دہشت گردوں نے آج صبح وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا اور حملہ پسپا کردیا۔ جوانوں کی فائرنگ میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔


خبر کا کوڈ: 422695

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/422695/خیبر-ایجنسی-فورسز-کی-چیک-پوسٹ-پر-دہشتگردوں-کا-حملہ-پسپا-جوابی-کارروائی-میں-7-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org