QR CodeQR Code

افغانستان: خود کش حملے میں جلال آباد میئر سمیت 7 افراد ہلاک

4 May 2009 15:31

افغانستان میں ایک خود کش حملے میں جلال آباد کے میئر ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے ۰۰۰۰۰۰


افغانستان میں ایک خود کش حملے میں جلال آباد کے میئر ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے لغمان صوبے میں صوبائی میئر کی گاڑی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے کے نتیجے میں میئر سمیت 7 افراد ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔


خبر کا کوڈ: 4237

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/4237/افغانستان-خود-کش-حملے-میں-جلال-آباد-میئر-سمیت-7-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org