0
Saturday 6 Dec 2014 15:20

داعش سے تعلق، شام سے واپس لوٹنے والے 2 برطانیوں کو 12 برس جیل

داعش سے تعلق، شام سے واپس لوٹنے والے 2 برطانیوں کو 12 برس جیل
اسلام ٹائمز۔ شام میں داعش کا ساتھ دے کر لوٹنے والے دو برطانوی شہریوں کو 12 برس کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ دونوں کا تعلق برمنگھم سے ہے۔ محمد ناہین احمد اور یوسف زبیر سرور نے دہشت گردوں کیساتھ 8 ماہ گزارے تھے۔ تاہم ماجدہ خاتون نے اپنے بیٹے سے متعلق پولیس کو آگاہ کردیا تھا جس پر یوسف زبیر سرور کو برطانیہ لوٹنے پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔ وول ایچ کراون کورٹ کے جج کا کہنا تھا کہ یہ دونوں خطرناک دہشت گرد ہیں اور 12 برس سزا کے بعد مزید 5 برس تک ان کی جان نہیں چھوٹے گی۔
خبر کا کوڈ : 423725
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش