QR CodeQR Code

فرانسیسی صدر کی جان خطرے میں ہے،انٹیلی جنس کا انتباہ

3 Nov 2010 11:45

اسلام ٹائمز:ملک میں تیزی سے غیرمقبول ہوتے ہوئے صدر نکولس سرکوزی نے فرانسیسی انٹیلی جینس کی جانب سے پیش کی جانیوالی رپورٹ سے اتفاق کیا ہے اور وہ ایک انجانے خوف کا شکار ہیں کہ انہیں قتل کیا جا سکتا ہے




خبر کا کوڈ: 42700

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/42700/فرانسیسی-صدر-کی-جان-خطرے-میں-ہے-انٹیلی-جنس-کا-انتباہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org