0
Monday 22 Dec 2014 22:02

گزشتہ دو دنوں کے دوران ہمارے 120 سے زائد ساتھیوں کو قتل کر دیا گیا، طالبان ترجمان

گزشتہ دو دنوں کے دوران ہمارے 120 سے زائد ساتھیوں کو قتل کر دیا گیا، طالبان ترجمان
اسلام ٹائمز۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان محمد خراسانی نے کہا ہے کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران ہمارے 120 سے زائد ساتھیوں کو قتل کر دیا گیا ہے، میڈیا اور دانشور طبقہ اس صورتحال کو بے حسی کے ساتھ فراموش کر رہا ہے۔ جیو ٹی وی کے مطابق ترجمان کالعدم تحریک طالبان محمد خراسانی نے ایک بیان میں کہا ہے میڈیا کو سیکیورٹی فورسز کی پشت پناہی کے سنگین نتائج بھگتنے پڑ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 427512
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش