QR CodeQR Code

کالعدم تنظیموں کے 7ہزار افراد حفاظتی تحویل میں لینے کے احکامات جاری

25 Dec 2014 23:35

اسلام ٹائمز: ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب سے 1116، کے پی کے سے 4100، بلوچستان سے 338 افراد کو حفاظتی تحویل میں لایا جائیگا، اسلام آباد سے 23 جبکہ سندھ سے 1200 افراد کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزارت داخلہ نے کالعدم تنظیموں کے7 ہزار افراد کو حفاظتی تحویل میں لینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ حفاظتی تحویل سے متعلق اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی حکومتوں کو مراسلے بھی جاری کر دئیے گئے، ذرائع کے مطابق جن افراد کو حفاظتی تحویل لیا جائیگا ان کے نام شیڈول فور میں شامل ہیں، ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب سے 1116، کے پی کے سے 4100، بلوچستان سے 338 افراد کو حفاظتی تحویل میں لایا جائیگا، اسلام آباد سے 23 جبکہ سندھ سے 1200 افراد کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 428164

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/428164/کالعدم-تنظیموں-کے-7ہزار-افراد-حفاظتی-تحویل-میں-لینے-احکامات-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org