0
Saturday 27 Dec 2014 13:35

کوہاٹ سے 7 دہشتگردوں کی لاشیں برآمد، 2 ڈی آئی خان دھماکوں میں ملوث تھے

کوہاٹ سے 7 دہشتگردوں کی لاشیں برآمد، 2 ڈی آئی خان دھماکوں میں ملوث تھے
اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ سے 7 دہشتگردوں کی لاشیں ملی ہیں، جن میں سے دو کی شناخت ہوگئی ہے، دونوں دہشتگرد ڈیرہ اسماعیل خان میں عاشورہ کو ہونیوالے بم دھماکوں میں ملوث تھے، پولیس کے مطابق کوہاٹ سے 7 دہشتگردوں کی لاشیں ملی ہیں۔ ہلاک دہشتگردوں میں سے دو کی شناخت قمر الزمان اور سہیل کے نام سے ہوئی ہے، جو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں خیر آباد اور تھویا فضل کے رہائشی ہیں، پولیس کے مطابق دونوں دہشتگرد ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام میں ہونیوالے بم دھماکوں کی واردارتوں میں ملوث تھے، لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 428463
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش