0
Wednesday 31 Dec 2014 11:10

سیکرٹری جنرل ٹی جے پی کی چیئرمین مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اہم ملاقات

سیکرٹری جنرل ٹی جے پی کی چیئرمین مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اہم ملاقات
اسلام ٹائمز۔ تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی چیئرمین پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وفد کے ہمراہ اہم ملاقات، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کے ساتھ ان کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر زائرین کو درپیش مسائل بھی زیر بحث آئے، وفد میں سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ عارف واحدی، مولانا فرحت جوادی اور پروفیسر مظہر شامل تھے۔
خبر کا کوڈ : 429386
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش