0
Thursday 1 Jan 2015 21:48

اہل سنت والجماعت راولپنڈی کا صدر بھاری اسلحہ سمیت گرفتار ہوگیا

اہل سنت والجماعت راولپنڈی کا صدر بھاری اسلحہ سمیت گرفتار ہوگیا
اسلام ٹائمز: اہل سنت والجماعت راولپنڈی کا صدر مفتی تنویر بھاری اسلحہ سمیت گرفتار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، گذشتہ رات اسلام آباد کے علاقے ترامڑی چوک پر رینجرز نے سخت ناکہ بندی کی ہوئی تھی اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جارہی تھی کہ اسی اثناء میں کالعدم جماعت اہل سنت والجماعت راولپنڈی کے صدر مفتی تنویر کی گاڑی کو روک گیا تو دوران چیکنگ ان کی گاڑی سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ رینجرز نے مفتی تنویر کو اسلام آباد کے تھانے شہزاد ٹاون کے حوالے کردیا ہے جہاں پولیس ان سے تفتیش کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 429640
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش