0
Wednesday 14 Jan 2015 09:12

اسلام آباد اور گردونواح میں مدارس کی چھانٹی کا عمل مکمل

اسلام آباد اور گردونواح میں مدارس کی چھانٹی کا عمل مکمل
اسلام ٹائمز۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد اور اس کے نواحی علاقوں میں مدارس کی رجسٹریشن اور چھانٹی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، جس میں دیوبندی 193، بریلوی 118، اہل حدیث 9، اہل تشیع 9 مدارس شامل ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق ان مدارس میں دیوبندیکے 84، بریلوی 68، اہل حدیث 2، جبکہ اہل تشیع کے 6 غیر قانونی مدارس بھی شامل ہیں، یہ مدارس شہری اور نواحی علاقوں میں جن میں پڑھنے والے کل طلباء کی تعداد 31769 بنتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 432360
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش