0
Wednesday 14 Jan 2015 17:17

ملتان، آئی ایس او کی ڈویژنل کابینہ کا اعلان، علی نقوی جنرل سیکرٹری منظور

ملتان، آئی ایس او کی ڈویژنل کابینہ کا اعلان، علی نقوی جنرل سیکرٹری منظور
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان نے ڈویژنل کابینہ کا اعلان کر دیا، گذشتہ روز ہونے والے اجلاس عمومی میں اراکین مجلس عمومی نے نئی کابینہ کی منظوری دی تھی جس کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ امامیہ سیل ملتان سے جاری بیان کے مطابق قمر علی رضا ڈویژنل صدر، میثم جعفری نائب صدر، علی نقوی جنرل سیکرٹری، قاسم شمسی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، قاسم جعفری سیکرٹری اطلاعات، رضوان نقوی سیکرٹری فنانس، حسن مختار سیکرٹری نشرواشاعت، قنبر نقوی انچارج محبین، امتیاز حسین سیکرٹری تعلیم، زاہد حسین اسسٹنٹ چیف اسکائوٹ ہوں گے۔
 
خبر کا کوڈ : 432460
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش