0
Wednesday 21 Jan 2015 11:30

آقای ہاشمیان کی وفد کے ہمراہ جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور آمد

آقای ہاشمیان کی وفد کے ہمراہ جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور آمد
اسلام ٹائمز۔ سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی آقای ہاشمیان نے وفد کے ہمراہ جامعہ شہید عارف الحسینی (رح) پشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے سابق سینیٹر اور جامعہ شہید عارف الحسینی (رح) کے پرنسپل علامہ سید جواد حسین ہادی سمیت مدرسہ سے وابستہ دیگر علمائے کرام سے ملاقات کی، وفد نے شہید قائد ملت جعفریہ علامہ سید عارف حسین الحسینی (رح) کی قتل گاہ کا دورہ کیا، اور بعدازاں مدرسہ کے طلاب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر علامہ سید جواد حسین ہادی نے وفد کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 434028
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش