0
Friday 23 Jan 2015 15:24

وزیر اعظم نواز شریف کا شاہ عبداللہ کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

وزیر اعظم نواز شریف کا شاہ عبداللہ کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکے انتقال پر ملک میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ شاہ عبداللہ کے انتقال پر سوگ میں پاکستان میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ علاووہ ازیں وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ کے جنازے میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 434536
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش