0
Sunday 25 Jan 2015 22:31

یہودی لابی تیسری عالمی جنگ کرانا چاہتی ہے، زبیر احمد گوندل

یہودی لابی تیسری عالمی جنگ کرانا چاہتی ہے، زبیر احمد گوندل
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے ضلعی صدر زبیر احمد گوندل اور ڈاکٹر مبشر نے سرگودہا میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملین مارچ دشمنان اسلام کو واضح پیغام دیگا کہ پیغمبر اسلام ؐ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت ہے، حکومت بھی توہین رسالت کے بارے میں خاموشی توڑ کر عالمی سطح پر احتجاج ریکارڈ کرائے اور قانون سازی کرائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ گستاخانہ خاکے یہودی لابی کی سازش کا حصہ ہیں، جس کا مقصد تیسری عالمی جنگ کروانا ہے۔
خبر کا کوڈ : 434989
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش