QR CodeQR Code

مجرموں کا بائیو میٹرک ریکارڈ جمع کرنے کیلئے کام شروع

30 Jan 2015 12:08

اسلام ٹائمز:اس سلسلہ میں پنجاب فرانزک لیبارٹری پولیس کی وین کو جدید آلات اور ٹیکنالوجی سے لیس کرے گی اور پنجاب بھر کے تمام مجرموں اور ملزموں کے فنگر پرنٹس اور ڈی این اے ٹیسٹ وغیرہ کے نمونہ جات حاصل کیے جائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ ملزموں کا بائیو میٹرک ریکارڈ اکٹھا کرنے کے لئے انویسٹی گیشن پولیس اور فرانزک سائنس لیباٹری نے ڈویژنل سطح پر ڈی این اے ‘‘ ٹری ’’ بنانے پر کام شروع کر دیا ہے جس کے تحت تمام ملزموں اور مجرموں کا بائیو میٹرک فنگر پرنٹ اور ڈی این اے نمونہ جات لیے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں پنجاب فرانزک لیبارٹری پولیس کی وین کو جدید آلات اور ٹیکنالوجی سے لیس کرے گی اور پنجاب بھر کے تمام مجرموں اور ملزموں کے فنگر پرنٹس اور ڈی این اے ٹیسٹ وغیرہ کے نمونہ جات حاصل کیے جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 435989

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/435989/مجرموں-کا-بائیو-میٹرک-ریکارڈ-جمع-کرنے-کیلئے-کام-شروع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org