0
Sunday 1 Feb 2015 23:34

طاقتور ملک کی حیثیت سے ہمیں اپنے وجود کا احساس دلانا ہو گا، ترک صدر

طاقتور ملک کی حیثیت سے ہمیں اپنے وجود کا احساس دلانا ہو گا، ترک صدر
اسلام ٹائمز۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی ایک طاقتور ملک ہے، جسے دنیا کے ہر گوشے میں اپنے وجود کا احساس دلانا ہو گا۔ ضلع کرشہر میں عوام سے خطاب کے دوران صدر نے کہا کہ حکومت سازشی عناصر کے خلاف جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے، اب ترکی عالمی پالیسیوں کا حصہ نہیں بلکہ عالمی پالیسیاں ترتیب دینے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے۔
خبر کا کوڈ : 436475
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش