0
Saturday 21 Feb 2015 10:58

وزیراعظم کو میرے مقابلہ کیلئے امیدوار نہیں مل رہا، بیرسٹر سلطان

وزیراعظم کو میرے مقابلہ کیلئے امیدوار نہیں مل رہا، بیرسٹر سلطان
اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو میرے مقابلے کے لیے امیدوار نہیں مل رہا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں ںے اپنے انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بیرسٹر سلطان نے کہا کہ آزاد کشمیر میں اگر ضمنی الیکشن کے لیے حالات سازگار نہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ آزاد کشمیر کے حالات مقبوضہ کشمیر سے بھی بدتر ہیں۔ میرپور کے عوام ضمنی الیکشن میں مجاور وزیراعظم سے انتقامی کارروائیوں کا بدلہ لیں گے۔
خبر کا کوڈ : 441882
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش