0
Thursday 26 Feb 2015 10:42

ضمنی الیکشن سے کسی کو بھاگنے نہیں دیں گے، بیرسٹر سلطان

ضمنی الیکشن سے کسی کو بھاگنے نہیں دیں گے، بیرسٹر سلطان
اسلام ٹائمز۔ وفاق اور آزاد حکومت کے حکمران مجھے شکست دینے کے لیے متحد ہو چکے ہیں آزاد خطہ کی حکومت میری مرہون منت ہے میں نے 4 سال حکومت کا قبلہ درست کرنے کی کوشش کی لیکن حکومت نے کرپشن کے بازار کو بند نہیں کیا جس کی وجہ سے مجھے عمران خان کی صف میں شامل ہونا پڑا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ڈی فور میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ آنے والا دور پاکستان تحریک انصاف کا ہے میرپور کے عوام میری طاقت ہیں 15 مارچ کو پاکستان تحریک انصاف کی جیت یقینی ہے کسی کو بھی ضمنی انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے
خبر کا کوڈ : 443258
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش