0
Saturday 28 Feb 2015 13:39

ڈیرہ اسما عیل خان، سیکورٹی خدشات کے باعث سکول تا حال بند

ڈیرہ اسما عیل خان، سیکورٹی خدشات کے باعث سکول تا حال بند

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسما عیل خان میں سیکو رٹی خد شات کے با عث بند کیا جا نے والاا سکول تا حال دوبا رہ نہیں کھولا جا سکا ۔اسکول میں 260بچے زیر تعلیم ہیں ۔16دسمبر کو پشاور کےآرمی پبلک ا سکول میں دہشت گر دی کے واقعہ کے بعد صوبے میں حفا ظتی لحا ظ سے غیر محفوظ اور چاردیواری کے بغیر سکولوں میں حفا ظتی انتظاما ت نیشنل ایکشن پلا ن کے مطا بق بہتر بنا نے کا حکم دیا گیا تھا۔ ڈیرہ اسما عیل خان میں تحصیل پروا کے علاقے عادل سپرا میں چا ردیواری کے بغیر بوائز پرا ئمری اسکول تقر یباً ڈیڑھ ما ہ سے بند پڑا ہے۔ 260 سکول میں 260 بچے زیر تعلیم ہیں ۔اسا تذہ کے مطا بق 16جنوری کو تھا نے کے اے ایس آئی کے کہنے پر سکول بند کیا گیا ۔اسکول کے بچے مال مویشی چراتے ،گوبر کے اوپلے تھاپتے یا پھر گلی محلے میں خحیل کود کرتے واقت گزار رہے ہیں۔

خبر کا کوڈ : 443888
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش