0
Sunday 1 Mar 2015 12:22

افریقا میں حزب اللہ کے پرچموں سے خوف، امریکہ نے شیعہ گروپ پہ پابندی عائد کر دی

افریقا میں حزب اللہ کے پرچموں سے خوف، امریکہ نے شیعہ گروپ پہ پابندی عائد کر دی
اسلام ٹائمز۔ واشنگٹن میں امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے مبینہ طور پر نائجیریا کے شیعہ گروپ کو لبنانی شیعہ مجاہدین حزب اللہ کی شاخ قرار دیتے ہوئے ان کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائجیریا میں موجود حزب اللہ گروپ کیساتھ کسی بھی قسم کے لین دین پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں تین اہم شخصیات کے نام بھی درج کیے گئے ہیں جو حزب اللہ کیساتھ لین دین کرتے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ نے افریقی ملک صومالیہ میں کئی سالوں کے بعد اپنا سفیر بھیجنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 444152
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش