0
Thursday 5 Mar 2015 23:20

ندیم افضل چن کو 8 اضافی ووٹ کیسے پڑ گئے؟، ن لیگ کا شیعہ ارکان پر شبہ

ندیم افضل چن کو 8 اضافی ووٹ کیسے پڑ گئے؟، ن لیگ کا شیعہ ارکان پر شبہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ نون نے اس امر پر تحقیقات شروع کردی ہیں کہ اس کی جماعت کے کن آٹھ ارکان نے پنجاب سے پیپلزپارٹی کے امیدوار ندیم افضل چن کو ووٹ ڈالے۔ ذرائع نے اسلام ٹائمز کو بتایا ہے کہ مسلم لیگ نون کی جانب سے شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے سینیٹ کے امیدوار ندیم افضل چن کو مسلم لیگ نون میں موجود شیعہ ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے ہیں۔ نون لیگ کی جانب سے ان ارکان کی نشاندہی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی امکان ہے کہ مسلم لیگ نون ان ارکان کیخلاف تادیبی کارروائی کا آغاز کرے۔
خبر کا کوڈ : 445177
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش