0
Friday 6 Mar 2015 21:58

سیدہ فاطمۃ الزہرہؑ کی شخصیت کو آئیڈیل بنائے بغیر آئندہ نسلوں کا مستقبل روشن نہیں بن سکتا، محترمہ فرحت دلبر قادری

سیدہ فاطمۃ الزہرہؑ کی شخصیت کو آئیڈیل بنائے بغیر آئندہ نسلوں کا مستقبل روشن نہیں بن سکتا، محترمہ فرحت دلبر قادری
اسلام ٹائمز۔ فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کے دوران منہاج القرآن وومن لیگ کی ضلعی نائب صدر فرحت دلبر قادری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ویمن لیگ کی بنیاد رکھ کر امت مسلمہ کی خواتین کو یہ پیغام دیا تھا کہ سیدہ فاطمۃ الزہرہؑ کی شخصیت کو آئیڈیل بنائے بغیر آئندہ نسلوں کے مستقبل کو تابناک نہیں بنایا جا سکتا۔ انہوں نے ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج حضرت فاطمہؑ کے اسوہ پر چلنے والی بہنوں اور بیٹیوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپؑکی تعلیمات کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ : 445397
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش