0
Saturday 7 Mar 2015 23:22

سوات، بارش کے باعث چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق، 6 زخمی

سوات، بارش کے باعث چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق، 6 زخمی
اسلام ٹائمز۔ سوات کے علاقہ اوڈی گرام میں بارش کے باعث چھت گرنے سے باپ اور تین سال کی بیٹی جاں بحق ہوگئے، جب کہ حادثے میں چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقے اوڈی گرام میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔ واقعہ اوڈی گرام میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور کم سن تین سال کی بیٹی شامل ہیں، جب کہ اندوہناک حادثے میں چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 445477
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش