0
Tuesday 10 Mar 2015 18:43

فروعی اختلافات بھلا کر متحد ہونے کی ضرورت ہے، وارث جسرہ

فروعی اختلافات بھلا کر متحد ہونے کی ضرورت ہے، وارث جسرہ
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی خوشاب کے ضلعی امیر ملک محمد وارث جسرہ نے کہا ہے کہ اگر ایمان کے تقاضے پورے کیے جائیں، اسوۃ حسنہ پر عمل کیا جائے تو پاکستانی قوم کے دن بدل سکتے ہیں۔ انہوں نے موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایماندار قیادت کے انتخاب سے وطن عزیز سے فرسودہ نظام سے چھٹکارا مل سکتا ہے۔ جماعت اسلامی کے ضلعی امیر کا کہنا تھا کہ عوام کو نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینا چاہئے، ہمیں تمام فروعی اختلافات بھلا کر متحد ہونیکی اشد ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 446164
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش