QR CodeQR Code

ملک میں مک مکا کی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہیے، عمران خان

10 Mar 2015 21:40

اسلام ٹائمز: پی ٹی آئی کے سربراہ کا اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سینیٹ کے چیئرمین کے لئے رضا ربانی سیاست میں اچھا نام ہے۔ تاہم انہیں نئی سیاست کا آغاز کرنا ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا تو ایک بار پھر طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے چیئرمین کے لئے رضا ربانی سیاست میں اچھا نام ہے۔ تاہم انہیں نئی سیاست کا آغاز کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مک مکا کی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ عمران خان نے کہا کہ اگر جمہوریت میں اپوزیشن نہ ہو تو ملک میں جمہوریت نہیں رہتی۔


خبر کا کوڈ: 446390

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/446390/ملک-میں-مک-مکا-کی-سیاست-کا-خاتمہ-ہونا-چاہیے-عمران-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org