0
Friday 20 Mar 2015 22:49

فرقہ وارانہ تصادم کی خوفناک سازشیں ناکام بنا دیں گے، جماعۃ الدعوۃ

فرقہ وارانہ تصادم کی خوفناک سازشیں ناکام بنا دیں گے، جماعۃ الدعوۃ
اسلام ٹائمز۔ جھنگ میں میڈیا کو جاری کیے گئے اپنے بیان میں، جماعۃ الدعوۃ کے ضلعی امیر ابو عمار نے کہا ہے کہ عوام کے درمیان تصادم کی خوفناک سازشیں ناکام بنا دیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے۔ انکا کہنا تھا کہ قوم کو متحد ہونے کی جتنی ضرورت آج ہے، پہلے کبھی نہ تھی۔ جماعۃ الدعوۃ کے ضلعی امیر کا کہنا تھا کہ غیر ملکی طاقتیں پاکستان کو عالم اسلام کی قیادت کرتے نہیں دیکھنا چاہتیں، اس لیے فرقہ وارانہ فسادات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 448971
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش