QR CodeQR Code

امریکی فوجیوں کی موجودگی سے ملکی سلامتی کو خطرہ ہے،نواز لیگ

23 Nov 2010 13:34

اسلام ٹائمز:اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حسین حقانی کو ویزوں کے لامحدود اختیارات قومی مفاد میں نہیں





اے آر وائی نیوز کے مطابق چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ امریکہ نے پاکستان میں فوجی اور انٹیلیجنس اداروں میں اثر و رسوخ بڑھانے کی تجاویز دی ہیں،مسلم لیگ ن کو ہمیشہ پس پردہ اور خفیہ ڈیلز پر اعتراض رہا ہے،حکومت اس حوالے سے قوم اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے۔


خبر کا کوڈ: 44927

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/44927/امریکی-فوجیوں-کی-موجودگی-سے-ملکی-سلامتی-کو-خطرہ-ہے-نواز-لیگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org