0
Monday 23 Mar 2015 12:37

پشاور، جناح پارک میں پاک فوج کی توپوں کی سلامی، تقریبات کا آغاز

پشاور، جناح پارک میں پاک فوج کی توپوں کی سلامی، تقریبات کا آغاز
اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارلحکومت پشاور کے جناح پارک میں بھی میں پاک فوج کے دستے نے توپوں کی سلامی کے ساتھ یوم پاکستان کی تقریبات کا آغاز کیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ پشاور کے جناح پار ک میں یوم پاکستان کی تقریبات کا آغاز 21توپوں کی سلامی سے ہوا۔ پاک فوج کے جوانوں نے توپوں کی سلامی دی، نوجوانوں نے پاکستان زندہ باد اور اللہ اکبر کے نعرے بھی لگائے۔ اس موقع پر جناح پارک اور گرد ونواح میں سکیورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے تھے اور پارک کے طرف جانے راستوں پر سیکیورٹی اہکار تعینات کئے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 449410
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش