0
Monday 23 Mar 2015 18:57

یمن عراق، لیبیا اور شام کے صورت میں تبدیل ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ

یمن عراق، لیبیا اور شام کے صورت میں تبدیل ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سفارتکار جمال بن عمر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن اس وقت بڑی خانہ جنگی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسی طرح الحوثی گروہوں سے پسپائی کا مطالبہ اور یمن کے مستعفی و فراری صدر منصور ہادی کی حمایت کا اعلان اور یمن کا بحران ختم کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسی طرح اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ القاعدہ تنظیم یمن میں جاری بحران سے اپنے حق میں فائدہ اٹھا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 449522
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش