0
Friday 8 May 2009 11:44

آئندہ سال افغان جنگ کے امریکی اخراجات عراق سے زیادہ ہو جائینگے، پینٹا گون

واشنگٹن : پینٹا گون کی بجٹ دستاویزات میں نشاندہی کی کی گئی ہے صدر باراک اوباما کی ترجیحات کے تحت اگلے سال پہلی مرتبہ اٰفغانستان میں جاری جنگ کے اخراجات عراق جنگ کے مقابلے میں زیادہ ہو جائیں گے۔ امریکی دفاعی ادارے کی دستاویزات میں دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق اگلے سال کے بیرون ملک جنگی اخراجات کا تعین 130 ارب ڈالرز کیا گیا جن میں سے عراق پر 61 اور افغانستان پر 65 ارب ڈالرز خرچ کیے جائیں گئے۔

خبر کا کوڈ : 4497
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش