QR CodeQR Code

کوہاٹ، سکریپ کی دکان میں بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

27 Mar 2015 13:25

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق دھماکا کچا پکا کے علاقے میں ہوا اور سکریپ کی دکان میں نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے میں دکاندار موقع پر جاں بحق اور ایک مزدور شدید زخمی ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ کے علاقہ کچہ پکہ میں سکریپ کی دکان میں نصب بم پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا کچا پکا کے علاقے میں ہوا اور سکریپ کی دکان میں نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے میں دکاندار موقع پر جاں بحق اور ایک مزدور شدید زخمی ہوا، جسے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 450297

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/450297/کوہاٹ-سکریپ-کی-دکان-میں-بم-دھماکہ-ایک-شخص-جاں-بحق-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org