0
Saturday 28 Mar 2015 01:13

صومالیہ، دہشتگردوں کے حملے میں سات افراد ہلاک

صومالیہ، دہشتگردوں کے حملے میں سات افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ صومالیہ میں دہشتگردوں نے ہو ٹل پر حملہ کرکے 7 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ صومالیہ میں دہشتگردوں نے ہو ٹل پر حملہ کرکے وہاں موجود سات افراد کو ہلاک متعدد افراد کو اس وقت یرغمال بنایا، جب ہوٹل میں جاری ایک تقریب کے اندر متعدد حکومتی ارکان موجود تھے۔ صومالی حکومتی ترجمان کے مطابق اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم الشباب نے قبول کر لی ہے، تاہم آزاد ذرائع نے تاحال اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔
خبر کا کوڈ : 450468
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش