0
Saturday 28 Mar 2015 18:18

بنوں کینٹ ایریا میں ممکنہ تباہی کی کوشش ناکام

بنوں کینٹ ایریا میں ممکنہ تباہی کی کوشش ناکام
اسلام ٹائمز۔ بنوں کینٹ ایریا میں ممکنہ تباہی کی ایک بڑی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پولیس نے موٹرسائیکل میں نصب بم کو ناکارہ بنادیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نےسڑک کنارے موٹرسائیکل میں ریمورٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا ۔ جس کا ہدف سکیورٹی فورسز کا قافلہ تھا ۔ تاہم اطلاع ملنے پر پولیس نے بم ناکارہ بنا دیا۔ اے آئی جی بم ڈسپوزل اسکواڈ شفقت ملک کے مطابق بارہ کلوگرام دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ جسے ناکارہ بنا کر ممکنہ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا.
خبر کا کوڈ : 450602
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش