0
Tuesday 7 Apr 2015 18:54

کراچی، 7 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

کراچی، 7 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں 7 تھانوں کے اسٹیشن ہاؤس آفیسرز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس میں 7 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ہیں، جس کے تحت انسپکٹر ہمایوں خان کو عزیز آباد، غلام نبی آفریدی کو تیموریہ، ادریس بنگلش کو حیدری، اسلم جٹ کو گلبرگ اور عبیداللہ کو ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ شہزاد الیاس سائٹ بی اور محمد صابر ایس ایچ او مومن آباد کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 452621
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش