QR CodeQR Code

حضرت فاطمہؑ کی حیات طیبہ تمام عورتوں کیلئے مشعل راہ ہے، فرحان قادری

12 Apr 2015 12:29

اسلام ٹائمز: سنی تحریک کے سٹی صدر مولانا محمد فرحان قادری نے خاتون جنت حضرت فاطمہؑ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہؑ کی مبارک زندگی کے جس پہلو کو بھی دیکھا جائے، وہ عورتوں کیلئے تابندہ و حسین ہے۔


اسلام ٹائمز۔ فیصل آباد میں حضرت فاطمہؑ کے یوم ولادت کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سنی تحریک کے رہنما مولانا فرحان قادری نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہؑ کی حیات طیبہ تمام عورتوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ سنی تحریک کے سٹی صدر مولانا محمد فرحان قادری نے خاتون جنت حضرت فاطمہؑ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہؑ کی مبارک زندگی کے جس پہلو کو بھی دیکھا جائے، وہ عورتوں کیلئے تابندہ و حسین ہے۔


خبر کا کوڈ: 453805

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/453805/حضرت-فاطمہ-کی-حیات-طیبہ-تمام-عورتوں-کیلئے-مشعل-راہ-ہے-فرحان-قادری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org