0
Sunday 26 Apr 2015 18:55

جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کے قافلہ پر ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کے قافلہ پر ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 اہلکار زخمی
اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، جس میں 3 اہل کار زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 456656
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش