QR CodeQR Code

پشاور، بارشوں کے باعث جاں بحق ہونیوالے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

27 Apr 2015 17:22

اسلام ٹائمز: ميتيں اٹھيں تو علاقے ميں کہرام مچ گيا، نماز جنازہ ميں شرکت کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد امڈ آئی، رقت آميز مناظر بھی ديکھنے ميں آئے، نماز جنازہ کی ادائيگی کے بعد ميتيوں کو آہوں اور سسکيوں ميں مقامی قبرستان ميں سپرد کرديا گيا۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور ميں طوفانی بارشوں سے لقمہ اجل بننے والے ايک ہی خاندان کے 6 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ايک گھر سے 6 جنازے اٹھنے پر علاقے ميں کہرام مچ گيا۔ پشاور ميں طوفانی بارشيں موت کا پيغام لائیں، واحد گڑھی ميں مکان کی چھت گرنے سے ايک ہی خاندان کے 6 افراد ابدی نيند سو گئے، ميتيں اٹھيں تو علاقے ميں کہرام مچ گيا، نماز جنازہ ميں شرکت کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد امڈ آئی، رقت آميز مناظر بھی ديکھنے ميں آئے، نماز جنازہ کی ادائيگی کے بعد ميتيوں کو آہوں اور سسکيوں ميں مقامی قبرستان ميں سپرد کرديا گيا۔


خبر کا کوڈ: 456862

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/456862/پشاور-بارشوں-کے-باعث-جاں-بحق-ہونیوالے-ایک-ہی-خاندان-6-افراد-کی-نماز-جنازہ-ادا-کردی-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org