0
Tuesday 28 Apr 2015 15:07

خیبر پختونخوا، بارش کی تباہ کاریاں، طوفان گزر گیا، نشان چھوڑ گیا

خیبر پختونخوا، بارش کی تباہ کاریاں، طوفان گزر گیا، نشان چھوڑ گیا
اسلام ٹائمز۔ پشاور اور گردونواح سے طوفان گزر گیا ،نشان چھوڑ گیا۔ دیہی علاقوں میں متاثرہ گھروں کاملبہ اب تک نہیں اٹھایا جاسکا ،نہ ہی بجلی کا نظام بحال ہوسکا ۔صوبائی حکومت اب تک نقصانات کا تخمینہ لگانے میں بھی ناکام رہی۔ پشاور اور گردنواح میں طوفانی بارش کی تباہ کاریاں ہر طرف نظر آتی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں، شہری علاقوں میں معمولات زندگی بحال ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 457091
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش