0
Monday 4 May 2015 23:20

آصف زرداری کی عدالت پیشی پر سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں، سندھ کا وفاق اور پنجاب کو خط

آصف زرداری کی عدالت پیشی پر سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں، سندھ کا وفاق اور پنجاب کو خط
اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے وفاق اور پنجاب حکومت کو خط لکھا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری منگل کو راولپنڈی کی احتساب عدالت میں پیش ہونا ہے۔ آصف علی زرادری کو سیکورٹی خدشات ہیں، اس لئے ان کی عدالت میں پیشی کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں۔ یہ خط محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ اور پنجاب حکومت کو ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 458413
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش