QR CodeQR Code

شمشیر حیدر کے شعری مجموعہ کی تقریب رونمائی 8 مئی 2015ء کو ہو گی

6 May 2015 10:47

اسلام ٹائمز: تقریب کی صدارت ڈاکٹر توصیف تبسم کریں گے جبکہ اختر عثمان مہمان خصوصی ہوں گے۔ مقالہ نگاران میں منظر نقوی، ڈاکٹر صلاح الدین درویش، ضیاء المصطفیٰ ترک اور رحمان حفیظ شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ممتاز شاعر شمشیر حیدر کے دوسرے شعری مجموعہ پانیوں سے الگ کی تقریب رونمائی 8 مئی 2015ء بروز جمعہ اکادمی ادبیات اسلام آباد میں ہو گی، تقریب کی صدارت ڈاکٹر توصیف تبسم کریں گے جبکہ اختر عثمان مہمان خصوصی ہوں گے۔ مقالہ نگاران میں منظر نقوی، ڈاکٹر صلاح الدین درویش، ضیاء المصطفیٰ ترک اور رحمان حفیظ شامل ہیں۔ مذکورہ تقریب صریر خامہ کے تحت جمعہ کو تین بجے سہ پہر اکادمی ادبیات کے کانفرنس ہال میں ہو گی۔


خبر کا کوڈ: 458749

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/458749/شمشیر-حیدر-کے-شعری-مجموعہ-کی-تقریب-رونمائی-8-مئی-2015ء-کو-ہو-گی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org