0
Wednesday 6 May 2015 20:26

تفرقہ بازی اور ذاتی مفادات کے لیے جدوجہد مسلمانوں کے لیے نقصان دہ ہے، جماعۃ الدعوۃ فیصل آباد

تفرقہ بازی اور ذاتی مفادات کے لیے جدوجہد مسلمانوں کے لیے نقصان دہ ہے، جماعۃ الدعوۃ فیصل آباد
اسلام ٹائمز۔ عالم اسلام کی موجودہ صورتحال پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جماعۃ الدعوۃ فیصل آباد کے ضلعی امیر فیاض احمد نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں انتشار کے پیچھے عالمی قوتوں کی ناپاک سازشیں کارفرما ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تفرقہ بازی اور ذاتی مفادات کے لیے جدوجہد مسلمانوں کے لیے نقصان دہ ہے، معاشرے میں مثبت تبدیلی دعوت و خدمت کے ذریعے ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلبہ اسلام کے لیے وہی لوگ جدوجہد کرتے ہیں، جنہیں اللہ تعالی اپنے دین کے لئے منتخب کر لیتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 458893
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش