0
Wednesday 6 May 2015 21:37

میڈیا لوگوں کی بے عزتی کر رہا ہے، میر حاصل بزنجو

میڈیا لوگوں کی بے عزتی کر رہا ہے، میر حاصل بزنجو
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ تنقید اور بے عزتی میں فرق ہونا چاہیے, مگر میڈیا لوگوں کی بے عزتی کر رہا ہے۔ الطاف حسین کے معاملے کو ایشوز بنایا جا رہا ہے، جو کہ ٹھیک نہیں ہے۔ ایک شخص کے ایشو کو اہمیت دے کر باقی اہم ایشوز کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایوان میں حکومتی ارکان کی طرف سے ردعمل نہ آنے پر سینiٹ چیئرمین ان کے خلاف اپنے اختیارات استعمال کرسکتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا جو کہہ رہا ہے، اس کو میڈیا زیادہ اہمیت دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 458917
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش