0
Friday 8 May 2015 06:23

علی (ع) وہ ذات ہے جس نے شجاعت و خلافت کو زینت بخشی، علامہ افتخار حسین

علی (ع) وہ ذات ہے جس نے شجاعت و خلافت کو زینت بخشی، علامہ افتخار حسین
اسلام ٹائمز۔ آئی ایس او کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی میں منعقدہ جشن مولود کعبہ کی تقریب سے خطاب میں علامہ افتخار حسین جعفری نے کہا ہے کہ اخلاقی صفات انسانوں کی زینت ہوا کرتی ہیں۔ تقویٰ، شجاعت، عبادت اور علم انسان کی زینت ہیں۔ لیکن علی (ع) وہ ذات ہے جو ان صفات کے لئے باعث زینت ہے۔ علی (ع) نے شجاعت و خلافت کو زینت بخشی۔ الہی منصب پر فائز ہونے والا دنیاوی تخت و تاج کا محتاج نہیں ہوا کرتا۔ بلکہ منصب اس کا محتاج ہوتا ہے۔ ہم علی (ع) کو علم کا در مانتے ہیں لیکن کیا کبھی ہم نے اس دروازہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ ہمیں باب العلم (ع) سے تمسک رکھتے ہوئے علم کے میدانوں میں آگے بڑھنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 459225
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش