0
Wednesday 13 May 2015 09:41

ٹانک میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، چار اہلکار شہید

ٹانک میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، چار اہلکار شہید
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹانک میں وانا روڈ پر شیخ اتار کے قریب دہشت گردوں نے ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سے دو ایف سی اہلکار اور دو ایف ڈبلیو او کے ملازم شہید ہوگئے، ایف ڈبلیو او کی گاری گشت کے بعد واپس آرہی تھی۔
خبر کا کوڈ : 460345
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش